اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت فنانس پلان کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم اپنا گھر سکیم، زرعی شعبے اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں (ایس ایم ایز) سے متعلق اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
کسانوں، ایس ایم ایز اور کم آمدن طبقے کیلئے آسان قرضوں کی فراہمی، وزیراعظم کی ہدایت
RELATED ARTICLES



