اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزارت خزانہ نے پنشنرز کو طویل کاغذی کارروائی سے نجات دلاتے ہوئے نئے قواعد جاری کر دیے ہیں، جس کے تحت ادائیگی صرف ’ڈیجیٹل پنشن نظام‘ سے کی جائے گی۔ اب پنشن براہ راست بینک اکاؤنٹس میں منتقل ہوگی، جس کے لیے پرانا لائف سرٹیفکیٹ ختم کر کے ہر 6 ماہ بعد ’نادرا‘. ..



