کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ اگر دہشت گردی ایک ایس ایچ او کی مار ہے تو وہ ایس ایچ او کہاں ہے؟ دہشت گرد آج بھی سڑکوں پر آزادانہ گھوم رہے ہیں‘ ان کے بقول، حکومت خود اعتراف کر. ..



