ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی سلیکشن نے کرکٹ حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں تاہم سب سے زیادہ توجہ محمد عباس کی عدم شمولیت نے حاصل کی۔ پہلے ٹیسٹ کے بہترین بولر محمد عباس کو پلیئنگ الیون سے. .. The post ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ؛ محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم کا اہم بیان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



