کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 4 اگست 2026): دفاعی پارلیمانی سیکرٹری اور رکن قومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت نے کہوٹہ راولپنڈی روڈ اور کہوٹہ بائی پاس سے متاثرہ افراد کے لیے ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں، جبکہ بائی پاس متاثرین کو ادائیگیاں. ..



