کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں آج ایرانی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی تازہ ترین شرح تبادلہ جاری کر دی گئی، نئے نرخ سامنے آگئے۔ ایران کو درپیش معاشی پابندیوں اور داخلی اقتصادی چیلنجز کے باوجود مقامی اوپن مارکیٹ میں حالیہ ہفتوں کے دوران ایرانی ریال کی قدر میں بہتری کا رجحان



