اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج آنے سے قبل ہی دھاندلی کا بیانیہ اختیار کر لیا تھا اور نتائج سامنے آنے سے پہلے ہی الزامات لگانا شروع کر دیے تھے۔
انتخابی نتائج عوام کے اعتماد کا واضح اظہار ہیں: رانا ثنا اللہ
RELATED ARTICLES



