لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے اور ووٹ کے ذریعے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
عوام نے پیپلز پارٹی کے بیانیے کو مسترد کر دیا:مریم اورنگزیب
RELATED ARTICLES



