مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) 13 نشستوں پر کامیابی یا برتری کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 5 نشستوں پر کامیاب رہی۔
غیرحتمی نتائج: آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ن لیگ کو برتری
RELATED ARTICLES



