بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کے گھر سے ملازمہ نے مبینہ طور پر لاکھوں کے زیورات چوری کرلیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ امیشا پٹیل کے گھر سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس پر پولیس نے گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا۔ تقریباً 5 لاکھ



