امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کے حق میں ایک اہم قرارداد پیش کر دی گئی ہے۔ قرارداد میں پاکستان کو ایران تنازع کے دوران غیر جانبدار اور قابل اعتماد ثالث قرار دیا گیا ہے۔ یہ قرارداد امریکی کانگریس کے رکن ال گرین نے واشنگٹن میں ایوانِ نمائندگان میں پیش کی۔ قرارداد کے The post امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد پیش appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



