وزارت داخلہ نے یو اے ای سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبروں کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی ہیں، مخصوص عناصر کی جانب سے پروپیگنڈا The post وزارت داخلہ کی جانب سے یو اے ای سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبریں من گھڑت قرار appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



