مظفرآباد(قدرت روزنامہ)معرکہ حق بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر آزاد کشمیر بھر میں جشن فتح پاکستان کی تقریبات 8ویں روز بھی بھرپور قومی جذبے اور ملی یکجہتی کے ساتھ جاری رہیں۔ دارالحکومت مظفرآباد میں نماز جمعہ کے بعد سینٹرل پریس کلب کے باہر آزادی چوک میں چیف آف ڈیفنس فورسز لورز فورم کے. ..



