67.3 F
Pakistan
Tuesday, April 21, 2026
HomeLifestyleامریکہ جاپان اور فلپائن کی مشترکہ مشقیں آگ سے کھیلنے کے مترادف:...

امریکہ جاپان اور فلپائن کی مشترکہ مشقیں آگ سے کھیلنے کے مترادف: وزارت خارجہ چین

چین نے امریکہ، جاپان اور فلپائن، تینوں ممالک کے ہزاروں فوجیوں کی سالانہ مشترکہ فوجی مشقوں کے آغاز کو ’آگ سے کھیلنا‘ کہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے کہا ہے کہ سکیورٹی کے نام پر آنکھیں بند کر کے خود کو ایک دوسرے کے ساتھ باندھنا صرف آگ سے کھیلنے کے مترادف ہو گا اور یہ انجام کار بیک فائر کرے گا۔ مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) فلپائن اور امریکی افواج نے پیر کو تائیوان کے قریب ایک فلپائنی جزیرے پر سالانہ میری ٹائم سٹرائیک مشقیں شروع کی ہیں، جن کے بارے میں منیلا کے فوجی سربراہ نے کہا کہ یہ مشقیں ’حقیقی دنیا کے حالات‘ میں ان کی تیاری کو جانچیں گی۔ 20 اپریل سے آٹھ مئی تک ہونے والی مشقیں ’بالیکاتن‘ کے نام سے جانی جاتی ہیں جس کا مطلب ’کندھے سے کندھے‘ ملانا ہے۔ ان مشقوں میں آسٹریلیا کو دوبارہ شامل کیا گیا ہے اور کینیڈا، فرانس، نیوزی لینڈ اور جاپان پہلی بار فعال شرکا کے طور پر ان میں شامل ہوں گے۔ چین فلپائن جنگی مشقیں جاپان امریکہ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے کہا ہے کہ سکیورٹی کے نام پر آنکھیں بند کر کے خود کو ایک دوسرے کے ساتھ باندھنا صرف آگ سے کھیلنے کے مترادف ہو گا اور یہ انجام کار بیک فائر کرے گا۔ اے ایف پی سوموار, اپریل 20, 2026 – 17: 00 Main image:

جاپانی ہیلی کاپٹرز سات جنوری 2024 کو ٹوکیو کے مشرق میں مشترکہ فوجی مشق اور مظاہرے کے دوران گاڑیوں کی منتقلی میں حصہ لے رہے ہیں (اے ایف پی)

دنیا jw id: PVd1hrYn type: video related nodes: چین، پاکستان کا ایران سے سیزفائر اور آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کا مطالبہ چینی سینیئر ترین جنرل پر امریکہ کو جوہری معلومات فراہمی کا الزام چین پاکستان مشترکہ فوجی مشقیں، بڑھتے ہوئے سکیورٹی تعلقات پاکستان اور چین کی آبدوز شکن مشترکہ بحری مشقیں جاری SEO Title: امریکہ جاپان اور فلپائن کی مشترکہ مشقیں آگ سے کھیلنے کے مترادف: وزارت خارجہ چین copyright: show related homepage: Hide from Homepage

Read full story on Independent Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments