اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا انتہائی اہم دوسرا دور منگل کو اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک بار پھر عالمی سفارت کاری کا مرکز بن گیا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا انتہائی اہم دوسرا دور منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس تاریخی



