بارسلونا(24 اکتوبر 2026): ارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی کو اسپین میں سال 2026 کے لیے باوقار پرنسس آف آسٹوریاس ایوارڈ فار اسپورٹس سے نوازا گیا ہے۔ 39 سالہ لیونل میسی نے اسپین کے شہر اوویڈو کے کیمپوامور تھیٹر میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں یہ اعزاز حاصل کر کے تاریخ کے صفحات میں اپنا



