کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالواحد بڑیچ نے صوبے میں آٹے اور گندم کے سنگین بحران پر حکومت کی غفلت اور عدم توجہی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں آٹا سستا اور عام آدمی کی پہنچ میں لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن صوبائی …



