بہریچ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضدی لڑکی اپنی پسند کی شادی کروانے کیلیے 100 فٹ اونچے موبائل ٹاور پر چڑھ گئی جہاں بالآخر اس کا نکاح وہیں پڑھوا دیا گیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بہریچ میں 19 سالہ لڑکی نے پسند کی شادی کے لیے ایسا انتہائی قدم اٹھا لیا کہ پولیس



