جب بھارت کے سیاسی اور فوجی عہدیدار کہتے ہیں کہ آپریشن سندور جاری ہے تو کیا یہ سوال منطقی اور جائز نہیں کہ جب طیارے اڑنا اور میزائل گرنا بند ہو گئے تو یہ آپریشن کیسے جاری ہے مگر یہ وہ سچ ہے جو ان کے منہ سے پھسل جاتا ہے کیونکہ وہ اپنے اسی سے نوے ارب ڈالر کے خطیر جنگی جنونی بجٹ کو دہشتگردی، تخریب کاری اور سیاسی عدم استحکام کے لئے استعمال کر رہے. .. ۔



