پاکستان کو ہم بڑے فخر سے زرعی ملک کہتے ہیں اور پنجاب کو اس ملک کا اناج گھر قرار دیتے نہیں تھکتے، تقریروں میں کسان ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے، سرکاری اشتہارات میں اس کے چہرے پر مسکراہٹ ہے، اس کے کھیت سرسبز ہیں، ٹریکٹر رواں دواں اور خوشحالی اس کے گھر کی دہلیز پر دستک دے رہی ہے، مگر حقیقت کے کھیت میں قدم رکھیں تو منظر بالکل مختلف دکھائی دیتا. .. ۔
کسان خیرات نہیں خیر مانگتا ہے
RELATED ARTICLES



