راولپنڈی: بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مزید اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جس کے بعد آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی تعداد 91 تک پہنچ گئی ہے۔
پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، مزید 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
RELATED ARTICLES



