آسٹریلیا نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کر دیا۔ بلے بازوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے مضبوط مجموعہ اسکور کیا، جبکہ باؤلرز نے نپی تلی لائن اور لینتھ کے ساتھ حریف ٹیم کو دباؤ میں رکھا۔ فیلڈنگ کے شعبے میں بھی آسٹریلوی کھلاڑیوں



