اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے “اپنا گھر” پروگرام کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے، جسے ماہرین نے معیشت، روزگار اور ہاؤسنگ کے شعبے کے لیے ایک اہم اور مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ کنگڈم گروپ کے چیئرمین غلام حسین شاہد اور کنگڈم ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مینجنگ ڈائریکٹر



