(24نیوز) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج اتوار کی رات کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج رات کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد ، گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
RELATED ARTICLES



