اسلام آباد: وفاقی حکومت نے روایتی (مینول) سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ سرنجز کے دوبارہ استعمال سے پھیلنے والے مہلک امراض کی روک تھام کی جا سکے۔ ذرائع کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے پابندی سے متعلق The post سرنجز پر مکمل پابندی کا فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



