اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد کے علاقے بلال ٹاؤن (کھنہ ڈاک) سے لاپتہ ہونے والے حفظِ قرآن کے طالب علم محمد طیب کو پولیس نے کامیاب کارروائی کے بعد خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر سے بحفاظت بازیاب کروا لیا۔ تفصیلات کے مطابق شانو از خان ولد بنارس خان نے تھانہ کھنہ میں درخواست دی The post اسلام آباد پولیس کی کارروائی، مدرسے سے لاپتہ طالب علم خیبر پختونخوا سے بازیاب appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



