(12 جولائی 2026): فیفا صدر جیانی انفینٹینو نے 2030 کے ورلڈ کپ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے، جس سے فٹبال شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیانی انفینٹینو نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ فیفا حکام 2030 کے ایونٹ سے قبل ورلڈ کپ میں مزید



