فیفا ورلڈ کپ 2026 میں چیکیا اور جنوبی افریقا میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا ہے۔ اٹلانٹا میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں چکیا نے چھٹے منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی جسے جنوبی افریقا نے 93ویں منٹ میں پینلٹی پر گول کرکے ختم کردیا۔ چیکیا کی جانب سے مائیکل سیدیلیک نے



