کوئٹہ / اندرون بلوچستان (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بدامنی، ٹارگٹ کلنگ اور پولیس مقابلوں کے دوران سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گئے، جبکہ نصیر آباد میں پولیس نے مقابلے کے بعد 2 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر. ..



