راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |15جولائی 2026) —راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا افتتاح ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گیا ہے جبکہ 14 اگست کی مقررہ ڈیڈ لائن بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق رنگ روڈ کے مرکزی روٹ کا تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے تاہم. ..



