کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |15جولائی 2026) —دریائے جہلم کے دھانگلی پل پر تعنیات پیرافورس کے بارے میں مختلف شکایات کے بعد نظام کو شفاف بنانے کے لیئے ایک کی بجائے چار اداروں کے اہلکار تعنیات کر دیئے گئے اس سے قبل وہاں پیرافورس کے اہلکار تعینات تھے جس سے متعدد. ..



