راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |31جولائی 2026) — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈکوارٹرز) عبدالرحمان خان نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ جاری ترقیاتی کاموں اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔دورے کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈکوارٹرز) نے ہسپتال میں جاری تعمیراتی. ..



