کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |31جولائی 2026) —کلرسیداں دھانگلی ڈڈیال روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرساۂیکل سوار 22 سالہ نزاکت جاں بحق ہو گیا ، حادثہ ولایت آباد کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار نزاکت مخالف سمت سے آنے والی کار کیساتھ. ..



