لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 19 اپریل 2026): برطانیہ کے محکمہ داخلہ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جب ایک برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ بعض تارکینِ وطن کو ملک میں قیام کے لیے جھوٹے دعوے کرنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے، جن میں خود کو ہم جنس. ..



