لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ، 04نومبر2026) —برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے قانونی تارکین وطن سے متعلق نئے امیگریشن قوانین کا اعلان کر دیا۔ شبانہ محمود نے کہا ہے کہ سوشل کیئر کے شعبہ میں 25 ہزار سالانہ کمانے والے 5 برس بعد ہی مستقل قیام کی درخواست دے سکیں گے، پہلے …



