عالمی بنک کی پاکستان بارے رپورٹ کے مندرجات کے مطابق پاکستان میں قومی شرح غربت25. 3ء اور29 فیصد کے درمیان ہے اس طرح پاکستان میں سات کروڑ افراد غربت کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں،شرح غربت 2018-19ء میں 22فیصد تھی۔