لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 07 مئی 2026): : واٹفورڈ اور نلہ مسلمانہ سے تعلق رکھنے والے راجہ منظور حسین انتقال کر گئے۔ وہ مرحوم راجہ اسلم کے بڑے بھائی اور کرنل محبوب کےبھائی تھے۔ان کی نمازِ جنازہ ہفتہ 2 مئی کو واٹفورڈنارتھ مسجد میں ادا کی گئی، جس کے بعد تدفین واٹفورڈ کے. ..



