گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 07مئی 2026) —گوجر خان کے نواحی علاقے میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں گزشتہ رات ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا، جس کے بعد علاقے میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش پائی جا رہی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ تھانہ جاتلی کی حدود میں. ..



