کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 03جون 2026) —پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی۔صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے،محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روز کی توسیع کر دی،حکومت. ..



