کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |28اگست 2026)—کلرسیداں کے دینی مدرسے کے طالب علم کا تشدد سے جاں بحق ہونے کا معاملہ،سی پی او راولپنڈی نے تمام پہلوؤں سے جانچ پڑتال کو یقینی بنانے کا حکم دے دیا،کلرسیداں پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو تحویل میں لے لیا،بھکر سے. ..



