کہوٹہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, عمران ضمیر،28اگست2026)–ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ندیم ناصر کی زیرِ صدارت کہوٹہ کے امور سے متعلق ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ اور تاجروں، وکلاء و میڈیا نمائندگان کے درمیان حالیہ تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔ گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد صورتحال. ..



