کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |05 اکتوبر2026)—پاکستان عوام پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک ادارے آئینی اختیارات کی پابندی نہیں کرتے ملک میں امن کا قیام ممکن ہے نہ ہی ملک ترقی کر سکتا ہے غیر آئینی طور پر ملک کو چلانا …



