مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،05اکتوبر2026) راجہ گلریز جنجوعہ پلازہ کہوٹہ میں الغزہ باربی کیو کا شاندار افتتاح، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت،تفصیل کے مطابق راجہ گلریز جنجوعہ پلازہ، بالمقابل میونسپل کمیٹی (ایم سی) کہوٹہ میں الغزہ باربی کیو کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں علاقے …



