کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |10 اکتوبر2026)–ممتاز مذھبی سکالر مولانا محمد اقبال قریشی نے کہا ھے کہ اسوہ حسنہ امتِ محمدی کے لیے تا قیامت بہترین مشعلِ راہ ھے آپ ﷺ کی ذاتِ گرامی صرف ایک مذہبی رہنما کی حیثیت نہیں رکھتی، بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں کامل و اکمل …



