کراچی: شہر قائد کے علاقے سولجر بازار میں آٹزم کے شکار بچوں کی تعلیم و تربیت اور معاشرے کا فعال حصہ بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس مرکز میں مختلف علاقوں سے آنے والے بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ اسپیچ تھراپی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے مواقع بھی فراہم



