کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |17جولائی 2026) —کلرسیداں سے مندرہ جانے والے باپ بیٹی تیز رفتار ڈمپر تلے کچل کر جاں بحق ہو گئے نمازجنازہ کلرسیداں شہر میں ادا کی گئی تفصیلات کے آرمی سے ریٹائرڈ اور گورنمنٹ ہائی سکول پھلینہ کے ریٹائرڈ کلرک عبدالشفیق کلرسیداں شہر کی رھائشی تھے جو. ..



