بھارت(پی ایم این): مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 بلاکس گرانے کا حکم بھارتی ریاست اترپردیش میں مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 بلاکس گرانے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ بلاکس پیشگی منظوری لیے بغیر بنائے گئے۔ مجسٹریٹ اجے کمار کی عدالت نے یونیورسٹی انتظامیہ کی یہ The post این مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 بلاکس گرانے کا حکم appeared first on Pak Media News.



