کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |23 اکتوبر2026)–پنجاب گروپ آف کالجز کلر سیداں کی ہونہار طالبہ ایمن افتخار نے ایف ایس سی پری میڈیکل میں 550 میں سے 537 نمبر حاصل کر کے تین تحصیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی،ایمن افتخار مسلم لیگ ن یوسی بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین …



