کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی مصنفہ کورل ہارٹ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے صرف 20 ماہ کے دوران 371 کتابیں شائع کرکے نئی بحث چھیڑ دی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دراصل کورل ہارٹ اس مصنفہ کا قلمی نام ہے جسے وہ اپنی اصل شناخت