مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15ستمبر2026) جامع جمال القرآن للبنات میں سالانہ محفل میلاد و تقریبِ تقسیمِ اسناد، طالبات میں اسناد تقسیم، 5 عمرہ ٹکٹ بذریعہ قرعہ اندازی نکالے گئے تفصیل کے مطابق جامع جمال القرآن للبنات گرڈ اسٹیشن میں پرنسپل جامعہ حافظہ قاریہ شمیم اختر کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان محفلِ …



